تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال دینا" کے متعقلہ نتائج

بال دینا

تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)

نو بال دینا

(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بال دینا کے معانیدیکھیے

بال دینا

baal denaaबाल देना

محاورہ

موضوعات: پورب رسم

بال دینا کے اردو معانی

  • تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)
  • کر یا کرم کرنے کے لیے بال مُنْڈوانا (کسی عزیز کی موت ہونے پر ہندوؤں کی ایک رسم)

English meaning of baal denaa

  • to be shaved preparatory to performing the obsequies of the dead (a Hindū rite, especially incumbent on the son), to throw the hair of the head forward and backward before the taʻzīya of the Moharram festival

बाल देना के हिंदी अर्थ

  • कर या करम करने के लिए बाल मुन (किसी अज़ीज़ की मौत होने पर हिंदूओं की एक रस्म
  • ताज़ीए के सामने औरतों का मातम करते में चारों तरफ़ बालों को हिलाना (पूरब के बाअज़ मुस्लमानों की रस्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone