تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپی" کے متعقلہ نتائج

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹَن

لپیٹنے یا لپیٹے جانے کا عمل، پیچ

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپیٹوان

۔(ھ) صفت۔ (عو) ۱۔پیچیدہ۔ ملفوف۔ ۲۔ملا ہوا۔ شامل۔ ۳۔در پردہ۔ پوشیدہ۔ ۴۔بَل دار۔ پیچیدہ۔

لَپیٹْواں بات کَہْنا

گول گول یا پیچیدہ بات کہنا ، صاف صاف بات نہ کہنا

لَپیٹ کَل

وہ مشین یا آلہ جس کے ذریعے سے کسی چیز کو لپٹا جائے، کسی چیز کو لپیٹنے والی مشین، وائنڈنگ مشین

لَپیٹْواں

(سِلائی) کپڑے کی دو کوروں کو ملا کر پھیر دار ٹانکے بھرنے کا عمل ، اورما

لَپیٹے میں

لپیٹ میں ، لپیٹے میں.

لَپیٹ سَپیٹ

رک : لپیٹ جھپیٹ.

لَپیٹ جَھپیٹ

لپیٹ، سمیٹنا

لَپیٹ سَپیٹ کے

تہہ کر کے ، سمیٹ کر.

لَپیٹ لینا

لپیٹنا، ڈھان٘کنا، غلاف، پوشش

لَپیٹ سَپیٹ کَر

تہہ کر کے ، سمیٹ کر.

لَپیٹ لَپیٹ کَر

گُھما پھرا کر ، ایہام سے.

لَپیٹ لَپاٹ

رک : لپیٹ.

لَپیٹ کی بات

چالاکی اور فریب کی باتیں.

لَپیٹواں بات

چال کی بات، گول مول بات، فریب کی بات

لَپیٹ میں آنا

زور میں آنا، پھن٘س جانا، چکّر میں آنا

لَپیٹ کی باتیں

۔چالاکی اور فریبکی باتیں۔ ؎

لَپیٹ میں لینا

احاطہ کرنا ، گھیرے میں لینا ، شامل کر لینا.

لَپیٹ کَر لِکْھنا

گول مول لکھنا ، ابہام سے تحریر کرنا ، پردہ داری سے لکھنا.

لَپیٹ لَپاٹ کَر

باندھ کر ، تہہ کر کے.

لَپیٹْنا سَپیٹْنا

رک : لپیٹنا.

لَپیٹ میں لے لینا

لَپیٹ میں آ جانا

۔پھنس جانا۔ مصیبت میں شامل ہوجانا۔ (ابن الوقت) ہزارہا ناکردہ گناہ بغاوت کی لپیٹ میں آگئے۔

لَپیٹ کَر بات کَرنا

لَپیٹے جَھپیٹے میں آ جانا

بھوت پریت کا سایہ ہو جانا ، بھوت پریت کا اثر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپی کے معانیدیکھیے

لَپی

lapiiलपी

وزن : 12

موضوعات: رسم

لَپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone