تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم مَدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم مَدار کے معانیدیکھیے
دَم مَدار کے اردو معانی
- << دم نہ لینے دے >> (ایک رسم) زمینداروں اور کمین لوگوں میں آگ کو روندتے ہیں اور بجھاتے ہیں اور دم مدار دم مدار کہتے ہیں .
- مدار سلامت رکھیں، بیڑا پار ؛ ایک نعرہ جو حضرات شاہ مدار (شاہ بدیع الدین مدار) کے چیلے یا ماننے والے لگاتے ہیں (کہتے ہیں کہ حضرت شاہ مدار ہندو فقیروں کے مقابلے میں دم کشی فرمایا کرتے تھے تاکہ عوام ہندو فقیروں سے متاثر ہو کر کہیں ان سے اعتقاد قائم نہ کر لیں)
दम-मदार के हिंदी अर्थ
- << दम ना लेने दे >> (एक रस्म) ज़मींदारों और कमीन लोगों में आग को रौंदते हैं और बुझाते हैं और दम मदार दम मदार कहते हैं
- मदार सलामत रखें, बेड़ा पार , एक नारा जो हज़रात शाह मदार (शाह बदी उद्दीन मदार) के चेले या मानने वाले लगाते हैं (कहते हैं कि हज़रत शाह मदार हिंदू फ़क़ीरों के मुक़ाबले में दमकशी फ़रमाया करते थे ताकि अवाम हिंदू फ़क़ीरों से मुतास्सिर हो कर कहीं उन से एतिक़ाद क़ायम ना कर लें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم مَدار)
دَم مَدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔