تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوگی" کے متعقلہ نتائج

نِیوگی

نیوگ سے منسوب یا متعلق، وہ جسے کسی کام کے لئے مقرر کیا جائے، جسے اختیار دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوگی کے معانیدیکھیے

نِیوگی

niyogiiनियोगी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: رسم

نِیوگی کے اردو معانی

صفت

  • نیوگ سے منسوب یا متعلق، وہ جسے کسی کام کے لئے مقرر کیا جائے، جسے اختیار دیا جائے
  • جو کسی فرض میں مشغول ہو، جو کسی کام یا بیوپار میں لگا ہو
  • افسر، ماتحت، اہل کار، گماشتہ، کارکن
  • نائب، ڈپٹی، نائب ایوان، مختار، حاکم، وزیر
  • وہ شخص جو نیوگ (جماع کی ایک رسم) کے لئے منتخب کیا جائے (جوگی کے مقابل منفی معنوں میں مستعمل)

नियोगी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (किसी स्त्री के साथ) नियोग करने वाला
  • जिसे कोई पद या अधिकार दिया गया हो
  • जो नियुक्त किया गया हो
  • बंगालियों में एक कुलनाम या सरनेम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone