تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمِل" کے متعقلہ نتائج

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمِل کے معانیدیکھیے

مَحْمِل

mahmilमहमिल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: رسم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَحْمِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری
  • ایک قسم کی ڈولی جو اونٹ پر باندھتے ہیں، اونٹ کا ہودہ، اونٹ پر کسی جانے والی کاٹھی، چھتری دار کجاوہ جسے رحل بھی کہتے ہیں
  • کسی معنی کے صادق آنے کا محل، معنی

شعر

Urdu meaning of mahmil

  • Roman
  • Urdu

  • uThaane ka aalaa, aalaa-e-baar bardaarii
  • ek kism kii Dolii jo u.unT par baandhte hain, u.unT ka huda, u.unT par kisii jaane vaalii kaaThii, chhatriidaar kajaava jise rahal bhii kahte hai.n
  • kisii maanii ke saadiq aane ka mahl, maanii

English meaning of mahmil

Noun, Masculine

  • that by which anything is supported, that in (or on) which anything is borne
  • that which carries the double load of a camel, a camel's saddle
  • a camel litter or dorser (in which women travel)

महमिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उठाने का आला, उठाने का यंत्र, एक प्रकार की डोली जो ऊंट पर बांधते हैं, ऊँट पर बाँधने का कजावा जिसमें स्त्रियाँ बैठती हैं, , ऊंट का हौदा, ऊंट पर किसी जाने वाली काठी, छतरीदार कजावा जिसे रहल भी कहते हैं

مَحْمِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْمِل

اُٹھانے کا آلہ، آلہء بار برداری

مَحْمِل کَش

محمل اُٹھانے والا ، ساربان

مَحْمِل بَدوش

محمل پر سوار ، رواں دواں ۔

مَحْمِل آرا

محمل سجانے والا، اونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔

مَحْمِل خالی

وہ محمل جو معشوق سے خالی ہو ؛ (مجازا ً) وہ دل جس میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہ ہو

مَحْمِلِ شامی

وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone