تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراد" کے متعقلہ نتائج

سَراد

(قصائی) سراد : شانے کا گوشت

سَرادْھ

ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے

سُرادِق

خیمے کی قنات، خیمے کے چاروں طرف کا پردہ، شامیانہ

سُرادِقات

سرادق کی جمع، خیمے کی کناتیں، خیمہ کے چاروں طرف لگنے والی چادریں

سَرا دار

سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراد کے معانیدیکھیے

سَراد

saraadसराद

وزن : 121

موضوعات: قصابی

  • Roman
  • Urdu

سَراد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قصائی) سراد : شانے کا گوشت

Urdu meaning of saraad

  • Roman
  • Urdu

  • (kasaa.ii) saraad ha shaane ka gosht

सराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़साई) कंधे का गोश्त

سَراد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَراد

(قصائی) سراد : شانے کا گوشت

سَرادْھ

ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے

سُرادِق

خیمے کی قنات، خیمے کے چاروں طرف کا پردہ، شامیانہ

سُرادِقات

سرادق کی جمع، خیمے کی کناتیں، خیمہ کے چاروں طرف لگنے والی چادریں

سَرا دار

سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone