تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

پَسْت گَرْدَنا

سر نیوہڑا کر چلنے والا گھوڑا.

شُتُر گَرْدَنا

لمبی گردن والا.

لَم گَرْدَنا

لمبی گردن والا، دراز گردن، صراحی دار گردن

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَنا

gardanaaगर्दना

وزن : 212

موضوعات: پہلوانی جغرافیہ معماری قصابی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .
  • (جغرافیہ) خشکی کا تن٘گ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعات کو ملائے ، خاکنائے .
  • (قصاب) مذبوحہ بکری یا بھیڑ وغیرہ کی گردن کا گوشت .
  • (معماری) دیوار اور اس کی منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر کو نکال کر لگایا ہوا چنائی کا ردّا جو دیوار اور منڈیر کی حدِّ فاصل ظہار کرے ، کنگنی .
  • (کُشتی) حریف کی گُدّی پر کلائی کی ضرب .
  • نہایت موٹی اور فربہ گردن .

Urdu meaning of gardanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaanTaa jo guddii par maaraa jaaye, dhuul, dhappaa
  • (juGraafiya) Khushkii ka tang qataa jo Khushkii ke do ba.De kitaat ko milaa.e, Khaaknaa.e
  • (qassaab) mazbohaa bikrii ya bhii.D vaGaira kii gardan ka gosht
  • (maamaarii) diivaar aur is kii munDer ke daramyaan kisii qadar baahar ko nikaal kar lagaayaa hu.a chinaa.ii ka rida jo diivaar aur munDer kii had-e-faasil zihaar kare, kangnii
  • (kshati) hariif kii guddii par kalaa.ii kii zarab
  • nihaayat moTii aur farba gardan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

پَسْت گَرْدَنا

سر نیوہڑا کر چلنے والا گھوڑا.

شُتُر گَرْدَنا

لمبی گردن والا.

لَم گَرْدَنا

لمبی گردن والا، دراز گردن، صراحی دار گردن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone