تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکات" کے متعقلہ نتائج

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نِکات خوری

(عو) بُری بات

نِکاتِ حِکمِیَہ

حکمت کی باتیں ، وہ اقوال جن میں حکمت ہو ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

نِکات اُٹھانا

اختلافی پہلو زیر بحث لانا ، نئے اور نازک پہلو بیان کرنا ۔

نِکاتِ حِکمَت

دانائی اور عقل کی باتیں ۔

نِکاتِ سَرمَدی

دائمی نکات ؛ دوامی رموز ۔

نَکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نِکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نَکْہَت آراسْتَہ کَرنا

خوشبو پھیلانا

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

نَکْہَت بیز

مہک پھیلانے والا، خوشبودار، خوش بو پھیلانے والا

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

نَکْہَت و نُور

خوشبو اور چمک

نِکْہَت مَآب

بہت زیادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات ِبابرکت کے لیے مستعمل ہے) ۔

نَکْہَت آلُود

خوشبو سے بھرا ہوا، خوش بو سے پُر

نَکْہَت آشنا

خوشبو سے مملو، خوشبو میں بسی

نَکْہَت بیزی

مہک پھیلانا، خوشبو بکھیرنا

نِکْہَت و اَنوار

خوشبو اور روشنی یا نور کا اکٹھا ہونا

نَکْہَت گُفتار

شیریں سخنی، خوش گفتاری

نَکْہَت گُل

پھولوں کی خوشبو، پھول کی مہک

نَکَہتِ بَاد بَہاری

بہار کی ہوا جو خوشبودار ہوتی ہے

نَکْہَت آفریں

خوشبو پیدا کرنے والی، خوشبودار

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

آوارگیٔ نِکْہَتْ گُل

بھٹکتی ہوئی پھول کی خوشبو

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

رنگ نکہت

color of fragrance

رنگ نکہت

سانسوں کی ہوا کا رنگ، خوشبو کا رنگ، محبوب کا رنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکات کے معانیدیکھیے

نِکات

nikaatनिकात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قصابی

اشتقاق: نَكَتَ

  • Roman
  • Urdu

نِکات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ع بکسراول صحیح) نکتہ کی جمع، نکتے باریکیاں
  • لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

صفت

  • نکما، خراب، بیکار (فرہنگ آصفیہ، علمی اردو لغت)
  • (قصاب) وہ گوشت جو اچھا نہ ہو، بُرا گوشت بڈھے بکرے وغیرہ کا گوشت جو پکنے میں کالا پڑجائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِقاط

بہت سے نقطے

شعر

Urdu meaning of nikaat

  • Roman
  • Urdu

  • (e bakasraaval sahii) nukta kii jamaa, nukte baariikiyaa.n
  • latiif baate.n niiz bazlaasanjii badii go.ii, vo nafiis aur purlutf-o-baliiG kalaam jo har ek kii samajh me.n na aaske
  • nikammaa, Kharaab, bekaar (farhang aasafiya, ilmii urduu lagat
  • (qassaab) vo gosht jo achchhaa na ho, buraa gosht baDhe bakre vaGaira ka gosht jo pakne me.n kaala pa.D jaaye

English meaning of nikaat

Noun, Masculine

  • points, nice points, quaint phrases, conceits, witticisms, epigrams

Adjective

  • bad quality meat, useless, worthless

निकात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारीकियां, वो बात जो हर एक की समझ में ना आ सके
  • 'नुक्ता' का बहुवचन, सूक्ष्म और गूढ़ बातें

विशेषण

  • (क़स्साब) वो गोश्त जो अच्छा ना हो, बुरा गोश्त, बढे बकरे वग़ैरा का गोश्त जो पकने में काला पड़ जाये
  • निकम्मा, ख़राब, बेकार (फ़र्हंग आसफ़िया इलमी उर्दू लगत

نِکات سے متعلق دلچسپ معلومات

نکات ’’نکتہ‘‘ کی جمع۔ یہاں حرف اول مکسور ہے۔ بعض لوگ مضموم بولنے لگے ہیں، لیکن ابھی یہ عام نہیں ہوا ہے۔ اول مضموم کو غلط سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکات

لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے

نِکات وار

ایک ایک نکتہ کرکے ، مرحلہ وار ، درجہ بدرجہ ، نکتہ بہ نکتہ ۔

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نِکاتِ شِعری

فن شاعری کی باریکیاں ، شعری رموز ۔

نِکات خوری

(عو) بُری بات

نِکاتِ حِکمِیَہ

حکمت کی باتیں ، وہ اقوال جن میں حکمت ہو ۔

نِکاتِ اَدَبِیَہ

وہ مسائل جن کا تعلق ادب سے ہو ، ادب کے مبادی اور متعلقات ۔

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

نِکات اُٹھانا

اختلافی پہلو زیر بحث لانا ، نئے اور نازک پہلو بیان کرنا ۔

نِکاتِ حِکمَت

دانائی اور عقل کی باتیں ۔

نِکاتِ سَرمَدی

دائمی نکات ؛ دوامی رموز ۔

نَکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نِکْہَت

خوشبو، مہک، بوئے خوش، گندہ، سباس

نَکْہَت آراسْتَہ کَرنا

خوشبو پھیلانا

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

نَکْہَت بیز

مہک پھیلانے والا، خوشبودار، خوش بو پھیلانے والا

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

نَکْہَت و نُور

خوشبو اور چمک

نِکْہَت مَآب

بہت زیادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات ِبابرکت کے لیے مستعمل ہے) ۔

نَکْہَت آلُود

خوشبو سے بھرا ہوا، خوش بو سے پُر

نَکْہَت آشنا

خوشبو سے مملو، خوشبو میں بسی

نَکْہَت بیزی

مہک پھیلانا، خوشبو بکھیرنا

نِکْہَت و اَنوار

خوشبو اور روشنی یا نور کا اکٹھا ہونا

نَکْہَت گُفتار

شیریں سخنی، خوش گفتاری

نَکْہَت گُل

پھولوں کی خوشبو، پھول کی مہک

نَکَہتِ بَاد بَہاری

بہار کی ہوا جو خوشبودار ہوتی ہے

نَکْہَت آفریں

خوشبو پیدا کرنے والی، خوشبودار

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

آوارگیٔ نِکْہَتْ گُل

بھٹکتی ہوئی پھول کی خوشبو

مَوج نَکہَت

خوشبو کی لہر

رنگ نکہت

color of fragrance

رنگ نکہت

سانسوں کی ہوا کا رنگ، خوشبو کا رنگ، محبوب کا رنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone