تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْزی" کے متعقلہ نتائج

مَغْزی

۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔

مَغْزیٰ

غزوہ ، غزوا ، لڑائی ، جنگ ، میدانِ جنگ ؛ مطلب ، معنی

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

گَنْدَہ مَغْزی

غرور، شیخی بازی، بددماغی

سَر مَغْزی

رک : سرمغزنی.

خُشْک مَغْزی

۔(ف) مونث۔ دیوانگی۔ جنون گاؤ دی پن۔

بیدار مَغْزی

عالی دماغی، ہوشیاری

خام مَغْزی

ذہن کی کجی ، دماغ سطحیت ، کج فہمی ، غلط اندیشی .

کُوڑا مَغْزی

رک: حماقت ، بے وقوفی .

کُوڑھ مَغْزی

رک: کوڑھ پن

کُڑْھ مَغْزی

بے عقلی ، ناسمجھی ، بے وقوفی.

سُبْک مَغْزی

حَلْوائے مَغْزی

ایک وضع کا حلوا جس میں کثرت سے مغز بادام اور پستے ڈالتے ہیں

کوڑھ مَغْزی کی بات

۔کم عقلی کی بات۔ (ایامیٰ) میاں بس یہی تو کوڑھ معزی کی باتیں ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْزی کے معانیدیکھیے

مَغْزی

magziiमग़ज़ी

وزن : 22

موضوعات: قصابی دباغت

مَغْزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔
  • ۔ ایک قسم کا نہایت سفید حلوا جس میں پستے ، بادام کے مغز ڈال کر قرص بناتے ہیں
  • ۔ (دباغت) کھال کے نیچے کی باریک جھلی جو اندر کی سطح پر پیوست ہوتی اور کھال پکانے سے قبل صاف کی جاتی ہے
  • ۔ (قصابی) ریڑھ کی ہڈیوں پر مچھلی نما شکل کا منڈھا ہوا گوشت نیز پھرے کے اوپر کا منڈھا ہوا گوشت
  • ۔(ف) ایک قسم کا نہایت سفید حلوا جس میں پستے بادام کے مغز ڈال کر قرص بنات ہیں۔ مونث ایک قسم کی گوٹ جو گرداگرد لباس کے لگاتے ہیں۔؎
  • مغز (رک) سے منسوب یا متعلق ، دماغی ، مغز والا ، گودے کا ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of magzii

Noun, Feminine

  • a kind of sweetmeat
  • edging, border, hem
  • brainy, erudite, cerebral

मग़ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े के किनारे पर लगी हुई पतली गोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone