تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہلکا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ہلکا" کے متعقلہ نتائج
ہَلْکایا
ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔
ہلکا کھانا
کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا
ہَلْکا جوشانْدَہ
کم درجے کا جوشاندہ ، جوشاندہ جو قوی نہ ہو (یہ عناب ، آلوبخارا ، نیلوفر ، لھسوڑا ، خشک دھنیا اور ترنجبین سے بنایا جاتا ہے اور دست لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔