تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہاتھ ہَلکا کَرنا

وار کرتے ہوئے ہاتھ نرم کرلینا ، بھرپور وار نہ کرنا ۔

وَزَنَ ہَلکا کَرنا

بوجھ کم کرنا

نَظَر میں ہَلکا کَرنا

نظر میں حقیر ٹھہرانا، نظروں سے گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلکا کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَلکا کَرنا

halkaa karnaaहल्का करना

محاورہ

مادہ: ہَلْکا

ہَلکا کَرنا کے اردو معانی

  • بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا
  • آسان کرنا، برداشت کے قابل بنانا
  • لاغر کرنا، دبلا کرنا
  • پھیکا یا ماند کر دینا نیز شرمندہ کرنا، ذلیل کرنا
  • آزاد کرنا، نجات دینا، بے فکر بنانا
  • سامان اتار کر وزن کم کرنا (عموماً جہاز کشتی وغیرہ کا) سامان اتارنا
  • تاثیر یا حیثیت میں کم کرنا، کم درجے کا بنانا
  • دھیما کرنا، زور کم کرنا، شدت میں کمی لانا
  • (بازاری) انزال کرنا یا کرانا

English meaning of halkaa karnaa

  • debase
  • lighten, alleviate, assuage, ease
  • refresh

हल्का करना के हिंदी अर्थ

  • बोझ उतारना, बोझ कम करना
  • दुर्बल करना, कमज़ोर करना
  • फीका या मद्धम कर देना, लज्जित करना, अपमानित करना
  • आज़ाद करना, छुटकारा देना, निश्चिंत बनाना
  • सामान उतार कर भार कम करना (सामान्तया जहाज़ नाव आदि का) सामान उतारना
  • प्रभाव या प्रतिष्ठा में कम करना, कम दर्जे का बनाना
  • धीमा करना, ज़ोर कम करना, कठोरता में कमी लाना
  • (बाज़ारी) स्खलन करना या स्खलन का कारण बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words