تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا ہو جانا

بے فکر ہوجانا ، نجات حاصل کرنا ، آزاد ہوجانا ۔

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

جی ہَلْکا ہو جانا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا ہو جانا

halkaa ho jaanaaहल्का हो जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکا ہو جانا کے اردو معانی

  • بے فکر ہوجانا ، نجات حاصل کرنا ، آزاد ہوجانا ۔
  • آسان ہوجانا ، قابل برداشت یا عمل ہونا ، ذمّے داریوں میں کمی آنا
  • کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

Urdu meaning of halkaa ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • befikar hojaana, najaat haasil karnaa, aazaad hojaana
  • aasaan hojaana, kaabil-e-bardaasht ya amal honaa, zimmedaariiyo.n kamii aanaa
  • kam hojaana, (bojh vaGaira) utarjaanaa

हल्का हो जाना के हिंदी अर्थ

  • आसान होजाना, काबिल-ए-बरदाश्त या अमल होना, ज़िम्मेदारीयों कमी आना
  • कम होजाना, (बोझ वग़ैरा) उतरजाना
  • बेफ़िकर होजाना, नजात हासिल करना, आज़ाद होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْکا ہو جانا

بے فکر ہوجانا ، نجات حاصل کرنا ، آزاد ہوجانا ۔

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

جی ہَلْکا ہو جانا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone