تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا کَر دینا کے معانیدیکھیے
ہَلْکا کَر دینا کے اردو معانی
- آزاد کرنا ، نجات دینا ، بے فکر بنانا ۔
- تاثیر یا حیثیت میں کم کرنا ، کم درجے کا بنانا ۔
- پھیکا یا ماند کر دینا نیز شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔
- آسان کرنا ، برداشت کے قابل بنانا ۔
- لاغر کرنا ، دبلا کرنا ۔
- (بازاری) انزال کرنا یا کرانا
- دھیما کرنا ، زور کم کرنا ، شدت میں کمی لانا ۔
- بوجھ اتارنا ، بوجھ کم کرنا ، سبکدوش کرنا ۔
- سامان اُتار کر وزن کم کرنا (عموماً جہاز کشتی وغیرہ کا) سامان اُتارنا ۔
हल्का कर देना के हिंदी अर्थ
- बोझ उतारना, बोझ कम करना, सबकदोश करना
- सामान उतार कर वज़न कम करना (उमूमन जहाज़ कशती वग़ैरा का) सामान उतारना
- आज़ाद करना, नजात देना, बेफ़िकर बनाना
- आसान करना, बर्दाश्त के काबिल बनाना
- (बाज़ारी) इंज़ाल करना या कराना
- लाग़र करना, दुबला करना
- तासीर या हैसियत में कम करना, कम दर्जे का बनाना
- धीमा करना, ज़ोर कम करना, शिद्दत में कमी लाना
- फीका या मांद कर देना नीज़ शर्मिंदा करना, ज़लील करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکا کَر دینا)
ہَلْکا کَر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔