تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا لَہُو" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا لَہُو

ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

لَہُو کا ہَلْکا

وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل ، رحم دل ، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے، لطیف اور صاف خون والا، نازک .

لَہُو ہَلْکا ہونا

۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا لَہُو کے معانیدیکھیے

ہَلْکا لَہُو

halkaa-lahuuहल्का-लहू

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکا لَہُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔
  • ایسے شخص کا خون جس میں قوت برداشت کم یا مفقود ہو یا جو دوسرے کا خون نہ دیکھ سکے نیز وہ شخص جو کوئی بات راز نہ رکھ سکے ۔
  • پتلا خون ، رقیق خون ۔
  • رک : ہلکا خون ؛ خون جس میں نظر بد کا اثر جلد ہو ۔

Urdu meaning of halkaa-lahuu

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa Khuun jis ko dekh ke aadamii na Dare na jhachke na Gash khaa.e
  • a.ise shaKhs ka Khuun jis me.n quvvat-e-bardaashat kam ya mafquud ho ya jo duusre ka Khuun na dekh sake niiz vo shaKhs jo ko.ii baat raaz na rakh sake
  • putlaa Khuun, raqiiq Khuun
  • ruk ha halkaa Khuun ; Khuun jis me.n nazar bad ka asar jald ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْکا لَہُو

ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

لَہُو کا ہَلْکا

وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل ، رحم دل ، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے، لطیف اور صاف خون والا، نازک .

لَہُو ہَلْکا ہونا

۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا لَہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا لَہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone