تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْکاری" کے متعقلہ نتائج

ہُلْکاری

حواس باختہ

ہُلْکاری کَرنا

مضمحل کرنا ، پریشان کرنا ، حیران کرنا ، عاجز کرنا ۔

ہُلْکاری ہونا

مضمحل ہونا ، تھکنا ، خستہ ہونا ، عاجز و درماندہ ہونا ۔

ہُلْکاری ہو جانا

حیران پریشان ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْکاری کے معانیدیکھیے

ہُلْکاری

hulkaariiहुल्कारी

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُلْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حواس باختہ
  • سخت حیران ، نہایت پریشان ۔
  • شکار پر دوڑنے کی حالت ، ہلکارنے کی حالت یا کیفیت ؛ (کنایتہ) آمادہ کرنے یا کسی کام کی طرف توجہ دلانے کی حالت ۔

Urdu meaning of hulkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • havaasbaaKhtaa
  • saKht hairaan, nihaayat pareshaan
  • shikaar par dau.Dne kii haalat, halkaa rane kii haalat ya kaifiiyat ; (kanaa.etaa) aamaada karne ya kisii kaam kii taraf tavajjaa dilaane kii haalat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُلْکاری

حواس باختہ

ہُلْکاری کَرنا

مضمحل کرنا ، پریشان کرنا ، حیران کرنا ، عاجز کرنا ۔

ہُلْکاری ہونا

مضمحل ہونا ، تھکنا ، خستہ ہونا ، عاجز و درماندہ ہونا ۔

ہُلْکاری ہو جانا

حیران پریشان ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone