تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا پَڑْنا

ٹھنڈا ہونا ؛ بجھنا (چولھا ، توا وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا پَڑْنا

halkaa pa.Dnaaहल्का पड़ना

ہَلْکا پَڑْنا کے اردو معانی

  • ٹھنڈا ہونا ؛ بجھنا (چولھا ، توا وغیرہ) ۔
  • کم پڑنا ، مقدار میں کم ہو جانا ، آہستہ آہستہ گھٹنا ۔
  • ماند پڑنا ، مدھم ہو جانا ۔
  • ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، آبرو کھونا ۔

हल्का पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ठंडा होना , बुझना (चूल्हा, तिवा वग़ैरा)
  • मानद पड़ना, मद्धम हो जाना
  • ज़लील होना, बेइज़्ज़त होना, आबरू खोना
  • कम पड़ना, मिक़दार में कम हो जाना, आहिस्ता आहिस्ता घटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words