تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکانا کے معانیدیکھیے
ہَلْکانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (نیاری) سونے چاندی یا کسی دوسری دھات کو تپاکر ہوا میں آہستہ آہستہ ٹھنڈا کرنا تاکہ آگ میں گرم کرنے سے دھات میں جو نرمی پیدا ہوتی ہے وہ قائم رہے ، ہلکا کرنا۔
- حرکت دینا ۔
- اُکسانا ، برانگیختہ کرنا
English meaning of halkaanaa
Transitive verb
- heat the gold, silver or any other metal and cool it slowly in the air so that the heat that is produced in the metal remains constant by heating in the fire
- to lighten, to provoke
हल्काना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हल्का करना, उकसाना, हरकत देना
- सोने चांदी या किसी दूसरी धात को तपाकर हवा में धीरे-धीरे ठंडा करना ताकि आग में गर्म करने से धात में जो नर्मी पैदा होती है वो स्थिर रहे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکانا)
ہَلْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔