تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پانی" کے متعقلہ نتائج
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پانی کا خَزانَہ
ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.
پانی کی سَرْسَراہَٹ
(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔
پانی گَلے گَلے ہونا
۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎
پانی ہَوا ہو جانا
۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎
پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا
۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔