تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی گَلے گَلے ہونا" کے متعقلہ نتائج

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے گِیر ہونا

گریبان گیر ہونا.

گَلے کا ہار ہونا

pursue persistently

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی گَلے گَلے ہونا کے معانیدیکھیے

پانی گَلے گَلے ہونا

paanii gale gale honaaपानी गले गले होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی گَلے گَلے ہونا کے اردو معانی

  • ۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎
  • اتنا گہرا پانی ہونا (کہ انسان کے گلے تک پہن٘چے) ، ڈباؤ پانی ہونا۔

Urdu meaning of paanii gale gale honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ paanii kii gahraa.ii itnii honaa ki insaan gale tak Duub jaaye misaal ke li.e dekho paanii kamar kamar honaa।paanii gale me.n utarnaa। paanii halaq ke niiche jaana।
  • itnaa gahiraa paanii honaa (ki insaan ke gale tak pahunche), Dubaa.uu paanii honaa

पानी गले गले होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ पानी की गहराई इतनी होना कि इंसान गले तक डूब जाये मिसाल के लिए देखो पानी कमर कमर होना।पानी गले में उतरना। पानी हलक़ के नीचे जाना।
  • इतना गहिरा पानी होना (कि इंसान के गले तक पहुंचे), डुबाऊ पानी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے گِیر ہونا

گریبان گیر ہونا.

گَلے کا ہار ہونا

pursue persistently

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے تَک پانی آنا

پانی کا چڑھتے چڑھتے گلے تک آ جانا، ڈوبنے کے قریب ہونا.

پانی گَلے تَک آ جانا

۔ (مجازاً) انتہا ہوجانا۔؎

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی گَلے گَلے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی گَلے گَلے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone