تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

بات گَلے سے نَہ اُتَرنا

بات قابل قبول نہ ہونا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

پانی گَلے سے اُتَرنا

۔ پانی کا حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے سے گُھونٹ نَہ اُتَرْنا

گلے سے پانی نہ اترنا، پیا نہ جانا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے اُتَرنا

۔ نزع کی حالت میں یا کسی مرض سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا۔ ؎

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا کے معانیدیکھیے

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

paanii gale se na utarnaaपानी गले से न उतरना

محاورہ

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا کے اردو معانی

  • وقت نزع ہونا یا بیماری کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا.

पानी गले से न उतरना के हिंदी अर्थ

  • वक़्त नज़ा होना या बीमारी की वजह से पानी का हलक़ से नीचे ना जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی گَلے سے نَہ اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words