تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"منہ" کے متعقلہ نتائج
مِنیٰ
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
مُنْہ سی دینا
۔۱۔تھیلی یا کسی ایسی ہی چیز کے مُنھ کو ٹانکے لگا دینا۔ ۲۔(کنایۃً) خاموش کردینا۔ رشوت دے دینا۔ ؎
مُنْہ چِڑانا
بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔
مُنْہ اُتَر آنا
face to become thin due to weakness, lose the healthy looks, face to be drawn due to weakness, disappointment or sorrow, face to fall, show disappointment
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔