تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چور" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چور کے معانیدیکھیے

مُنہ چور

mu.nh-chorमुँह-चोर

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُنہ چور کے اردو معانی

صفت

  • شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے
  • وہ (شخص) جو شرم سے منھ چھپائے ، شرمسار ۔

Urdu meaning of mu.nh-chor

  • Roman
  • Urdu

  • sharmasaar, vo shaKhs jo shram-o-lihaaz se kisii ke saamne mu.nh na kare
  • vo (shaKhs) jo shram se mu.nh chhupaa.e, sharmasaar

English meaning of mu.nh-chor

Adjective

  • sheepish, shamefaced, bashful, timid, keeping at home, not visiting friends
  • shy, reluctant to face others because of shame or shyness

मुँह-चोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोगों के सामने जाने में मुंह चुराने अर्थात संकोच करनेवाला
  • वह (व्यक्ति) जो शर्म से मुँह छिपाए, शर्मसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone