تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَند" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَند

۱۔ (i) لب بستہ ، خاموش

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ بَند رَکھنا

خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ۔

مُنہ بَند پان

پان کی کوپل جو پورے طور سے کھلی نہ ہو

مُنہ بَندھے

(ہندو) جین مت کے درویش جو منھ کے آگے کپڑا باندھ لیتے ہیں تاکہ کوئی جان دار ان کے منھمیں نہ پڑجائے یا منھکی بھانپ سے نہ مر جائے

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ بَند کَر لینا

منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

مُنہ بَند کَر دینا

شیخی کی بات یا اعتراض کا مثبت جوا ب دینا ، مباحثے میں شکست دینا ۔

مُنہ بَند کَلی

باکرہ ، دوشیزہ ، کنواری لڑکی ۔

مُنہ بَند اِلائچی

کچی الائچی ، سبز الائچی جس کا چھلکا نہ اترا ہو ۔

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَند کے معانیدیکھیے

مُنہ بَند

mu.nh-bandमुँह-बंद

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً پھول

  • Roman
  • Urdu

مُنہ بَند کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • ۱۔ (i) لب بستہ ، خاموش
  • لب بستہ، دہن بستہ، خاموش، چُپ، کناوری، دوشیزہ، باکرہ
  • (ii) بن کھلا (پھول) ، شگوفہ ۔
  • (iii) جس میں ڈاٹ لگی ہوئی ہو ، جس کا سوراخ بند ہو (شیشہ ، بوتل وغیرہ)۔
  • ۲۔ جس کا بالائی کھلا ہوا سرا یا کنارے بھنچے ہوئے ہوں ، ڈھکا ہوا ، بند کیا ہوا ۔
  • ۳۔ (کنایۃً)کنواری ، دوشیزہ ، باکرہ

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ ڈھاٹا یاجالی دار چیز جو چوپایوں کے منھ پر باندھتے ہیں ، منھ چھینکا

شعر

Urdu meaning of mu.nh-band

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) lab basta, Khaamosh
  • lab bastaadhan basta, Khaamosh, chup, kanaavrii, doshiiza, baakira
  • (ii) bin khilaa (phuul), shaguufaa
  • (iii) jis me.n DaaT lagii hu.ii ho, jis ka suuraaKh band ho (shiisha, botal vaGaira)
  • ۲۔ jis ka baalaa.ii khulaa hu.a siraa ya kinaare bhinche hu.e huu.n, Dhakaa hu.a, band kyaa hu.a
  • ۳۔ (kanaa.en)kunvaarii, doshiiza, baakira
  • vo DhaaTaa ya jaalii daar chiiz jo chaupaa.iyo.n ke mu.nh par baandhte hai.n, mu.nh chhiinkaa

English meaning of mu.nh-band

Persian, Hindi - Adjective

  • a muzzle, with the mouth closed
  • sealed, silent, bud, closed, bachelorette

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of net that knotted on the mouth of animal

मुँह-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • (पदार्थ) जिसका मुंह बंद हो और अभी तक खोला न गया हो। जैसे-मुंह-बंद बोतल।
  • (फूल) जो अभी खिला न हो। जैसे-मुंह-बंद कली।
  • जिसके होंठ बंद हों, शांत, बिन खिला (फूल), कली, ढका हुआ, बंद क्या हुआ, प्रतीकात्मक: कुंवारी, दोशीज़ा, जिसमें डाट लगी हुई हो, जिस का सूराख़ बंद हो (शीशा, बोतल वग़ैरा)

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ढाटा या जाली दार चीज़ जो चौपाइयों के मुँह पर बांधते हैं, मुँह छींका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ بَند

۱۔ (i) لب بستہ ، خاموش

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ بَند رَکھنا

خاموش رہنا ، کچھ نہ کہنا ۔

مُنہ بَند پان

پان کی کوپل جو پورے طور سے کھلی نہ ہو

مُنہ بَندھے

(ہندو) جین مت کے درویش جو منھ کے آگے کپڑا باندھ لیتے ہیں تاکہ کوئی جان دار ان کے منھمیں نہ پڑجائے یا منھکی بھانپ سے نہ مر جائے

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ بَند کَر لینا

منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

مُنہ بَند کَر دینا

شیخی کی بات یا اعتراض کا مثبت جوا ب دینا ، مباحثے میں شکست دینا ۔

مُنہ بَند کَلی

باکرہ ، دوشیزہ ، کنواری لڑکی ۔

مُنہ بَند اِلائچی

کچی الائچی ، سبز الائچی جس کا چھلکا نہ اترا ہو ۔

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone