تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَھر کے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَھر کے

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

مُنہ بَھر کے کَہنا

صاف صاف کہنا ، بے دریغ کہنا ۔

مُنہ بَھر کے کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَھر کے کے معانیدیکھیے

مُنہ بَھر کے

mu.nh bhar keमुँह भर के

مُنہ بَھر کے کے اردو معانی

  • حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ
  • بے دھڑک ، صاف صاف ، بے دریغ ۔
  • جی بھر کر ، پوری پوری طرح ، بھرپور ، بہت زیادہ ؛ بالکل ؛ سراسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَھر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَھر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words