تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھ

قابلیت پیدا کر ، لیاقت بہم پہنچا ، اس بیان سے باز آ (عموماً اپنا کے ساتھ) ۔

مُنہ دیکھ رَہنا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

مُنہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنہ دیکھو

(ایسا کرنے کی) کیا تاب ، کیامجال ، کیا طاقت یعنی تم کچھ نہیں ہو (کسی کی طاقت اور اثر سے انکار کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہوکر رہ جانا ۔

مُنہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

مُنہ دیکھنے کو

فضول ، بیکار ، بے مصرف ، بے ضرورت ، منھ جھٹالنے کو ۔

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

مُنہ دیکھی

(وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ

مُنہ دیکھے کا

نمائشی ، ظاہری ، ظاہرداری کا ، اُوپری ، دکھاوے کا ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

مُنہ دیکھتا رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھتے رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

مُنہ دیکھتی رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

مُنہ دیکھ کے بِیڑا، چُوتَڑ دیکھ کے پِیڑھا

ہر ایک کے ساتھ تہذیب سے پیش آنا چاہیئے

مُنہ دیکھی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھ کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھ

mu.nh-dekhमुँह-देख

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھ کے اردو معانی

  • قابلیت پیدا کر ، لیاقت بہم پہنچا ، اس بیان سے باز آ (عموماً اپنا کے ساتھ) ۔

Urdu meaning of mu.nh-dekh

  • Roman
  • Urdu

  • qaabiliiyat paida kar, liyaaqat baham pahunchaa, is byaan se baaz aa (umuuman apnaa ke saath)

मुँह-देख के हिंदी अर्थ

  • क़ाबिलीयत पैदा कर, लियाक़त बहम पहुंचा, इस बयान से बाज़ आ (उमूमन अपना के साथ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دیکھ

قابلیت پیدا کر ، لیاقت بہم پہنچا ، اس بیان سے باز آ (عموماً اپنا کے ساتھ) ۔

مُنہ دیکھ رَہنا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

مُنہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنہ دیکھو

(ایسا کرنے کی) کیا تاب ، کیامجال ، کیا طاقت یعنی تم کچھ نہیں ہو (کسی کی طاقت اور اثر سے انکار کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہوکر رہ جانا ۔

مُنہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

مُنہ دیکھنے کو

فضول ، بیکار ، بے مصرف ، بے ضرورت ، منھ جھٹالنے کو ۔

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

مُنہ دیکھی

(وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ

مُنہ دیکھے کا

نمائشی ، ظاہری ، ظاہرداری کا ، اُوپری ، دکھاوے کا ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھ کے تَھپَّڑ لَگایا جاتا ہے

ہر شخص کی حیثیت دیکھ کر اس سے ویسا ہی برتاؤ کیا جاتا ہے

مُنہ دیکھتا رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھتے رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

مُنہ دیکھتی رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

مُنہ دیکھ کے بِیڑا، چُوتَڑ دیکھ کے پِیڑھا

ہر ایک کے ساتھ تہذیب سے پیش آنا چاہیئے

مُنہ دیکھی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کے اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone