تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے بَھل" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے بَھل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُنہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُنہ کے بَھل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے بَھل کے معانیدیکھیے

مُنہ کے بَھل

mu.nh ke bhalमुँह के भल

مُنہ کے بَھل کے اردو معانی

  • سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے بَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے بَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words