تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جدا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جدا" کے متعقلہ نتائج
جُدا صِنْفی
علیحدہ افراد میں مرد اور خواتین کے تولیدی اعضاء کا الگ الگ ہونا، مختلف پھولوں اور پودوں میں نر اور مادہ تولیدی اعضاء کا ہونا
جُدائی کا کَوّا بولْنا
کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)
جِداری پَرَت
دیواری تہ، اطراف کی تہ، (نباتیات) لُب کے دونوں جانت چھوٹے چھوٹے مستطیل نما خلیوں کی ایک قطار پائی جاتی ہے جن کو بالئی اور زیریں جداری پرت یا برادمہ کہا جاتا ہے
جَدْع
(عروض) زحاف مفعولات کی ایک قسم جس سے مراد اسقاط دو سبب خفیف سے اور حرف آخر و تد مفروق کے ساکن کرنے سے ہے.
جَدَہ تاش
روایت ہے کہ حضرت نوح نے اپنے فرزند حضرت یافت کو ایک پتھر دیا جس کی خاصیت مینھ برسانے کی تھی، اس سے منسوب پتھر، سنْگیدہ، حجر المطر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔