تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

قَدَم سے جُدا ہونا

دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

قَدْموں سے جُدا ہونا

علیحدہ ہونا ، دور ہونا ، ہمراہ نہ ہونا .

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا کے معانیدیکھیے

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

naaKHuno.n se gosht judaa honaaनाख़ुनों से गोश्त जुदा होना

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا کے اردو معانی

  • رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words