تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا کے معانیدیکھیے

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

gosht se naaKHun judaa ho jaanaaगोश्त से नाख़ुन जुदा हो जाना

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

गोश्त से नाख़ुन जुदा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी अमर मुहाल या नाक़ाबिल-ए-तसव्वुर बात का वाक़्य होना (जो मुम्किन ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words