تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zoom" کے متعقلہ نتائج
zoom کے لیے اردو الفاظ
zoom کے اردو معانی
فعل لازم
- زوں، زوم
- لپک یا مسلسل بھنبھناہٹ جیسی آواز نکالنا
- ہوائی جہاز کو یکایک بہت کم فاصلے کے لیے بہت تیزی سے اونچا لے جانا جیسے بلندی کے حصول یا رکاوٹ پار کرنے یا اشارہ دینے کی خاطر
- سیدھا اوپر چڑھنا
- تیزی سے صعود کرنا
- (فلم، ٹیلی ویژن) موضوعی منظر کو ماسکے میں رکھتے ہوئے کم یا زیادہ فاصلے کا تاثر دینے کے لیے کیمرے میں اسے تیزی سے قریب لانا یا اس سے دور ہٹنا
zoom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ज़ूँ, ज़ूम
- लपक या मुसलसल भनभनाहट जैसी आवाज़ निकालना
- हवाई जहाज़ को यकायक बहुत कम फ़ासिले के लिए बहुत तेज़ी से ऊँचा ले जाना जैसे बुलंदी के हुसूल या रुकावट पार करने या इशारा देने की ख़ातिर
- सीधा ऊपर चढ़ना
- तेज़ी से सु'ऊद करना
- (फ़िल्म, टेलीविज़न) मौज़ू'ई मंज़र को मासके में रखते हुए कम या ज़ियादा फ़ासिले का तअस्सुर देने के लिए कैमरे में उसे तेज़ी से क़रीब लाना या उससे दूर हटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَمُرُّدی
زُمرد سے منسوب یا متعلق، جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے، مجازاً: سبز رن٘گ کا
زُمْرے میں شامِل ہونا
کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا
ذُو مَعْنَین
ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا
زُمْرے میں شُمار کِیا جانا
کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا
ذُو مَعْنی
معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
زُمْرے میں آنا
کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا
ذُو مَعانی
معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں
جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش
کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے
جُمْعَۃُ الْوِدَاع
ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)
جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے
مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں
زُمْرَۂ تَقْسِیم
تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس، زمرۂ تجارت وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zoom)
zoom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔