تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمُرُّدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمُرُّدی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: رنگ
زَمُرُّدی کے اردو معانی
صفت، واحد
- زُمرد سے منسوب یا متعلق، جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے، مجازاً: سبز رن٘گ کا
شعر
ہم مر گئے ہیں عشق میں اک سبز رنگ کے
گنبد زمردی ہو ہماری مزار کا
English meaning of zumurrudii
Adjective, Singular
- like emerald, greenish
ज़ुमुर्रुदी के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ज़ुमुर्रद से संबंधित या मुतअल्लिक़, जवाहिरात में से एक हरे रंग का पत्थर जो आभूषणों में उपयोग होता है, प्रतीकात्मक: हरे रंग का
- नीलापन लिए हरे रंग का
- पन्ना के रंग का।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمُرُّدی)
زَمُرُّدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔