تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَۃُ الْوِدَاع" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَۃُ الْوِدَاع کے معانیدیکھیے

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

jum'at-ul-vidaa'जुम'अत-उल-विदा'

اصل: عربی

موضوعات: اسلام

جُمْعَۃُ الْوِدَاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

    مثال - جمعہ کی تعطیل کے ساتھ جمعۃ الوداع کی چھٹی بھی ماری گئی اور اسی طرح تمام وہ چھٹیاں بھی ختم جو جعمہ کو پڑتی ہیں۔

English meaning of jum'at-ul-vidaa'

Noun, Masculine

  • last Friday of Ramazan

जुम'अत-उल-विदा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लाम के पवित्र महीने रमज़ान का अंतिम जुमा (मुस्लमान इस महीने का बहुत सम्मान करते हैं और इसके अंतिम जुमे की नमाज़ बड़े आदर स्वभाव के साथ पढ़ते हैं), रमज़ान का अंतिम जुमा अर्थात शुक्रवार

    उदाहरण - जुमा की तातील (छुट्टी) के साथ जुमअत-उल-विदा की छुट्टी भी मारी गई और इसी तरह वह तमाम छुट्टियाँ भी ख़त्म जो जुमा को पड़ती हैं.

جُمْعَۃُ الْوِدَاع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَۃُ الْوِدَاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words