تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَلال کے معانیدیکھیے
ضَلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گمراہی، حق سے روگردانی
- ہلاکت، نقصان، خسارہ
- (تصوف) گمراہ ہونے کو کہتے ہیں اور حضرات صوفیہ مرتبۂ عشق اورمحبت مراد لیتے ہیں جیسا کہ حضرات یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے آپ کی زیادتی محبت اور عشق کو حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ اسی لفظ سے تعبیر کیا کہ ’’اِنَّکَ لفی ضَلالِکَ القَدِیم‘‘
English meaning of zalaal
Noun, Masculine
- going greatly astray, erring extremely
- error, fault, vice
ज़लाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गुमराही, मार्ग भ्रंश, रस्ते से भटक जाना, पाप, गुनाह ।
ضَلال کے مترادفات
ضَلال کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَلال)
ضَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔