تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلال" کے متعقلہ نتائج

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَلالَہ

وہ شخص جس کے والد اور اولاد نہ ہو، وہ شخص جس کے وارثوں میں باپ دادا ، بیٹا بیٹی اور پوتا پوتی نہ ہو

کَلال خانَہ

شراب خانہ، وہ جگہ جہاں شراب کی کشید ہوتی ہے، مے فروش کی دکان

کَلالَت

سستی، تھکاوٹ

کَلالَن

شراب فروش کی جورو یا شراب بیچنے والے کی عورت، کلارن

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلال کے معانیدیکھیے

کَلال

kalaalकलाल

وزن : 121

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

کَلال کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار
  • ساقی
  • (دکن) درخت سے سیندھی (ایک نشہ اور عرق) نکالنے والا

عربی - اسم، مذکر

  • تکان، تھکن، ماندگی
  • کسی عضو یا حس کا سسُت، کند یا زائل ہو جانا

شعر

Urdu meaning of kalaal

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka ek firqa jo sharaab kashiid karne aur faroKhat karne ka peshaa kartaa hai niiz is firqe ka fard, sharaab taiyyaar karne aur bechne vaala, mai farosh, kalaar, kalvaar
  • saaqii
  • (dakkan) daraKht se siindhii (ek nasha aur arq) nikaalne vaala
  • takaan, thakan, maandgii
  • kisii uzuu ya his ka sasut, kund ya zaa.il ho jaana

English meaning of kalaal

Sanskrit - Noun, Masculine

  • A sect of Hindus whose profession originally was distilling spirits, a wine seller, distiller

कलाल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शराब बनाने और बेचने वाली एक प्रसिद्ध जाति, कलवार, मंडहारक, शौंडिक, आबकार
  • (दक्कन) पेड़ से सेंधी (एक नशा और रस) निकालने वाला

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्लानि, थकन, माँदगी
  • किसी अंग या संवेदना का शुन्य हो जाना

کَلال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَلالَہ

وہ شخص جس کے والد اور اولاد نہ ہو، وہ شخص جس کے وارثوں میں باپ دادا ، بیٹا بیٹی اور پوتا پوتی نہ ہو

کَلال خانَہ

شراب خانہ، وہ جگہ جہاں شراب کی کشید ہوتی ہے، مے فروش کی دکان

کَلالَت

سستی، تھکاوٹ

کَلالَن

شراب فروش کی جورو یا شراب بیچنے والے کی عورت، کلارن

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کال ٹَلے، کَلال نَہ ٹَلے

موت ممکن ہے ٹل جائے مگر شرابی شراب سے باز نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone