تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زال کے معانیدیکھیے
زال کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، مؤنث
- بُوڑھا، سفید بالوں والا
- بُوڑھی، بڑھیا
اسم، مذکر
- رستم کے باپ کا نام (یہ نام اس لیے رکھا گیا کہ شروع ہی سے اس کے بال سفید تھے)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
زال دنیا کو کیا صفائی دیں
کیا بنایا ہے کیا بناتے ہوئے
قلم سے کاتب یہ لکھ رہا ہے دلیل صبح بہار ہو تم
دلیل کی دال کو بدل کر وہ زال کر دے تو کیا کرو گے
رزم ہے خون کا حذر کوئی بہائے یا بہے
رستم و زال ہیں ملال یعنی کہ سام رنج ہے
English meaning of zaal
ज़ाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- बूढ़ा, सफ़ेद बालोंवाला बूढ़ा पुरुष, बूढ़ा पुरुष
زال کے مترادفات
زال کے قافیہ الفاظ
زال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زال)
زال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔