تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

مَکَّڑ

ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا

مَکَّڑ کا گَھر

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَّڑ کے معانیدیکھیے

مَکَّڑ

makka.Dमक्कड़

اصل: ہندی

Roman

مَکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا
  • (مجازا ً) مکڑ سے مشابہ چہرے کی جھریاں
  • (مجازاً) لمبی ٹانگوں والا دبلا پتلا آدمی

Urdu meaning of makka.D

Roman

  • ek hasht paaya hashara jo diivaaro.n aur chhato.n vaGaira par apne lu.aab se baariik baariik taaro.n ka jaalaa taan kar rahtaa aur makkhiyaa.n bhango.n vaGaira ko phansaa kar khaataa hai, mak.Dii ka nar, ba.Dii mak.Dii, mak.Daa
  • (mujaazaa ) makka.D se mushaabeh chehre kii jhurriyaa.n
  • (majaazan) lambii Taango.n vaala dublaa putlaa aadamii

English meaning of makka.D

Noun, Masculine

  • large spider

मक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक आठ पैरों वाला कीड़ा जो दीवारों और छतों इत्यादि पर अपनी राल से बारीक-बारीक तारों का जाला तान कर रहता और मक्खियाँ एवं भुनगों इत्यादि को फँसा कर खाता है, मकड़ी का नर, बड़ी मकड़ी, मकड़ा
  • (लाक्षणिक) मक्कड़ के समान चेहरे की झुर्रियाँ
  • (लाक्षणिक) लंबी टाँगों वाला दुबला-पतला आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَّڑ

ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا

مَکَّڑ کا گَھر

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone