تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذال" کے متعقلہ نتائج

مُرشِد

سیدھا راستہ بتانے والا، ہدایت کرنے والا، ہادی

مُرشِد زادی

پیر کی بیٹی ، پیرزادی ۔

مُرشِد کَلاں

(طنزاً) نہایت چالاک

مُرشِد زادَہ

بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں

مُرشِدِ راہ

(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے

مُرشِداں

مرشد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما، طریقت کا راستہ دکھانے والا

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مُرشِد کامل

رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

مُرشِدوں کے ڈھیر

(مجازاً) مسلمان فقیروں اور ولیوں کی قبریں ۔

مُرشِداں خود بِین

ایسے مرشد جو صرف اپنا بھلا چاہتے ہوں ، مغرور ، متکبّر ، خود پسند مرشد ۔

مُرشِدانَہ

مرشد کی طرح کا ، مرشد جیسا ؛ (مجازاً) اطاعت گزارانہ ، نہایت محکومانہ ۔

مُرشِدائی

رک : مرشدی جو فصیح ہے ، پیری ۔

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

ہَم مُرْشِد

एक धर्मगुरु के मानने- वाले ।

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذال کے معانیدیکھیے

ذال

zaalज़ाल

نیز : ذ

وزن : 21

موضوعات: لغات

  • Roman
  • Urdu

ذال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرف 'ذ' کا نام
  • عربی حُروفِ تہجّی کا نواں ، تُرکی اور فارسی کا گیارھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا اکیسواں حرف جسے ذال معجمہ یا ثخّذ اور منقوطہ بھی کہتے ہیں ، اس کی آواز زبان کی نوک کو اگلے دو دانتوں کی نوک سے مِلانے سے نِکلتی ہے ، اُردو میں اس کی آواز << ز >> اور << ظ >> سے مِلتی ہے ، حسابِ جُمل یا ابجد میں اس کے سات سو (۷۰۰) عدد فرض کیے گئے ہیں ، اُردو میں یہ حرف عموماً عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے لیکن فارسی کے بعض الفاظ میں بھی مستعمل ہے. یہ ماہ ذوالحجہ کے مخفّف کے طور پر بھی اِستعمال ہوتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جال

جعل (رک)کا بگاڑ.

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

Urdu meaning of zaal

  • Roman
  • Urdu

  • harf 'za' ka naam
  • arbii hurof-e-tahajjii ka navaa.n, turkii aur faarsii ka gyaarahvaa.n aur suutii etbaar se urduu ka ikkiisvaa.n harf jise zaal moajjmaa ya sakhaz aur manquutaa bhii kahte hai.n, is kii aavaaz zabaan kii nok ko agle do daa.nto.n kii nok se milaane se nikaltii hai, urduu me.n is kii aavaaz << za >> aur << za >> se miltii hai, hisaab-e-jumal ya abjad me.n is ke saat sau (७००) adad farz ki.e ge hai.n, urduu me.n ye harf umuuman arbii alaasal alfaaz me.n aataa hai lekin faarsii ke baaaz alfaaz me.n bhii mustaamal hai. ye maah zau alahjaa ke muKhaffaf ke taur par bhii istaamaal hotaa hai

English meaning of zaal

Noun, Feminine

  • the twenty-second letter of the Urdu alphabet
  • name of the letter ذ

ذال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرشِد

سیدھا راستہ بتانے والا، ہدایت کرنے والا، ہادی

مُرشِد زادی

پیر کی بیٹی ، پیرزادی ۔

مُرشِد کَلاں

(طنزاً) نہایت چالاک

مُرشِد زادَہ

بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں

مُرشِدِ راہ

(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے

مُرشِداں

مرشد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما، طریقت کا راستہ دکھانے والا

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مُرشِد کامل

رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

مُرشِدوں کے ڈھیر

(مجازاً) مسلمان فقیروں اور ولیوں کی قبریں ۔

مُرشِداں خود بِین

ایسے مرشد جو صرف اپنا بھلا چاہتے ہوں ، مغرور ، متکبّر ، خود پسند مرشد ۔

مُرشِدانَہ

مرشد کی طرح کا ، مرشد جیسا ؛ (مجازاً) اطاعت گزارانہ ، نہایت محکومانہ ۔

مُرشِدائی

رک : مرشدی جو فصیح ہے ، پیری ۔

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

ہَم مُرْشِد

एक धर्मगुरु के मानने- वाले ।

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone