تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر مُرْشِد" کے متعقلہ نتائج

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر مُرْشِد کے معانیدیکھیے

پِیر مُرْشِد

piir-murshidपीर-मुर्शिद

پِیر مُرْشِد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بزرگ، روحانی استاد
  • (طنزاً) گرو گھنٹال
  • تعظیماً بادشاہ یا رئیس یا کسی اپنے سے برتر کو مخاطب کرتے وقت بولتے ہیں، جناب، حضور

पीर-मुर्शिद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधु-संत, आध्यात्मिक गुरु
  • (व्यंग्यात्मक) गुरु-घंटाल
  • आदरपूर्वक बादशाह या धनवान या किसी अपने से ऊँचे व्यक्ति को संबोधित करते समय बोलते हैं, श्रीमान, महोदय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر مُرْشِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر مُرْشِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone