تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے" کے متعقلہ نتائج

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

یعنی ہوشیار اور سیانے کی دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے ، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں ، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

حماقت کی بات ہے، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں

کَوّا پَھنسانے کی چال ہے

ہوشیار آدمی کو دامِ فریب میں لانے کا ڈھنگ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے کے معانیدیکھیے

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

ye kavvaa pha.nsaane kii chaal haiये कव्वा फँसाने की चाल है

  • Roman
  • Urdu

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے کے اردو معانی

  • حماقت کی بات ہے ، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں
  • یعنی ہوشیار اور سیانے کی دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے ، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں ، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں

Urdu meaning of ye kavvaa pha.nsaane kii chaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • hamaaqat kii baat hai, aafat me.n mubatlaa hone ke lachchhan hai.n
  • yaanii hoshyaar aur sayaane kii daam fareb me.n laane kii yahii tadbiir hai, chaalaak aadamii usii tadbiir se niichaa dekh saktaa hai ayyaar ko isii tadbiir se naachaar aur giraftaar karasakte hai.n, kasrat-e-hiila-o-fareb aur chaalaak ke fareb dene ke vaqt bolte hai.n

ये कव्वा फँसाने की चाल है के हिंदी अर्थ

  • हमाक़त की बात है, आफ़त में मुबतला होने के लच्छन हैं
  • यानी होशयार और सयाने की दाम फ़रेब में लाने की यही तदबीर है, चालाक आदमी उसी तदबीर से नीचा देख सकता है अय्यार को इसी तदबीर से नाचार और गिरफ़्तार करसकते हैं, कसरत-ए-हीला-ओ-फ़रेब और चालाक के फ़रेब देने के वक़्त बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

یعنی ہوشیار اور سیانے کی دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے ، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں ، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

حماقت کی بات ہے، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں

کَوّا پَھنسانے کی چال ہے

ہوشیار آدمی کو دامِ فریب میں لانے کا ڈھنگ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone