تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگ" کے متعقلہ نتائج

یَگ

یگن (رک) کا مخفف ،ہنود کا ایک پرستش کا طریقہ ،قربانی ،پوجا ،ہوم ،ہون ، یاگ.

یَگانَہ

سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یَگْہَہ

رک : یگیہ ،قربانی .

یَگَن

یونانی دیو مالا میں شراب کا دیوتا ،باخوس

یَگْن

یجن، بھینٹ، نذر

یَگانے

یگانہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ عزیز و اقارب ، دوست احباب ، رشتہ دار لوگ ۔

یَگانَہ گو

سچا، مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے، جو یگانہ گو امثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے

یَگانی

(ب) امذ ۔ ایک سکہ جو محمد بن تغلق کے عہد میں رائج تھا اور درم یا فلس کا پچیسواں حصہ ہوتا تھا

یَگان

اکیلے ، تن تنہا .

یَگانَۂ دَہر

رک: یکتا ئے زمانہ ، بے نظیر شخص.

یَگونَہ گوئی

सत्य बोलना, सच्चाई।

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَگانَہ گوئی

سچ بولنے کا عمل ، حق گوئی ۔

یَگانَۂ وَقت

بے مثل، لاجواب، (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو

یَگاں

अकेला, एकाकी, अनोखा, अनुपम, मनुष्य लोग, सामान्य जन, आम लोग।।

یَگانَہ نُما

دوست نما ، جو دوست کی طرح ہو (مراداً) دوست ، ہمدرد ۔

یَگانَگی

قرابت، پاس کی رشتہ داری

یَگانَۂ عَصر

رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔

یَگانَہ صِفَت

خوبی میں منفرد، بے مثل

یَگ کَرنا

پوجا کرنا نیز قربانی کرنا ، بھینٹ دینا .

یَگانَۂ زَمانَہ

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے مثل، لاجواب

یَگانَۂ بے بَدَل

جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو ، یکتا ،لاجواب ، بے مثل .

یَگانَۂ روزگار

وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، لاجواب

یَگانْگَت

یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

یَگانَہ و یَکتا

بے مثل و بے نظیر ، نہایت منفرد ۔

یَگانَہ و بِیگانَہ

اپنا پرایا ، آشنا ناآشنا ؛ (کنایتہ) ہر ایک ، سب ۔

یَگانِیَّت

اکیلا پن ، رشتہ داری

یَگان یَگان

ایک ایک ، فرداََ فرداََ، ایک ایک کر کے ، ایک کے بعد ایک .

یَگاں یَگاں

एक-एक करके, एक के | बाद दूसरा।।

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگ کے معانیدیکھیے

یَگ

yagयग

وزن : 2

دیکھیے: یَگَن

  • Roman
  • Urdu

یَگ کے اردو معانی

  • یگن (رک) کا مخفف ،ہنود کا ایک پرستش کا طریقہ ،قربانی ،پوجا ،ہوم ،ہون ، یاگ.

Urdu meaning of yag

  • Roman
  • Urdu

  • yagan (ruk) ka muKhaffaf, hanuud ka ek prastish ka tariiqa, qurbaanii, puujaa, hom, havan, yaag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَگ

یگن (رک) کا مخفف ،ہنود کا ایک پرستش کا طریقہ ،قربانی ،پوجا ،ہوم ،ہون ، یاگ.

یَگانَہ

سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یَگْہَہ

رک : یگیہ ،قربانی .

یَگَن

یونانی دیو مالا میں شراب کا دیوتا ،باخوس

یَگْن

یجن، بھینٹ، نذر

یَگانے

یگانہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ عزیز و اقارب ، دوست احباب ، رشتہ دار لوگ ۔

یَگانَہ گو

سچا، مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے، جو یگانہ گو امثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے

یَگانی

(ب) امذ ۔ ایک سکہ جو محمد بن تغلق کے عہد میں رائج تھا اور درم یا فلس کا پچیسواں حصہ ہوتا تھا

یَگان

اکیلے ، تن تنہا .

یَگانَۂ دَہر

رک: یکتا ئے زمانہ ، بے نظیر شخص.

یَگونَہ گوئی

सत्य बोलना, सच्चाई।

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَگانَہ گوئی

سچ بولنے کا عمل ، حق گوئی ۔

یَگانَۂ وَقت

بے مثل، لاجواب، (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو

یَگاں

अकेला, एकाकी, अनोखा, अनुपम, मनुष्य लोग, सामान्य जन, आम लोग।।

یَگانَہ نُما

دوست نما ، جو دوست کی طرح ہو (مراداً) دوست ، ہمدرد ۔

یَگانَگی

قرابت، پاس کی رشتہ داری

یَگانَۂ عَصر

رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔

یَگانَہ صِفَت

خوبی میں منفرد، بے مثل

یَگ کَرنا

پوجا کرنا نیز قربانی کرنا ، بھینٹ دینا .

یَگانَۂ زَمانَہ

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے مثل، لاجواب

یَگانَۂ بے بَدَل

جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو ، یکتا ،لاجواب ، بے مثل .

یَگانَۂ روزگار

وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، لاجواب

یَگانْگَت

یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

یَگانَہ و یَکتا

بے مثل و بے نظیر ، نہایت منفرد ۔

یَگانَہ و بِیگانَہ

اپنا پرایا ، آشنا ناآشنا ؛ (کنایتہ) ہر ایک ، سب ۔

یَگانِیَّت

اکیلا پن ، رشتہ داری

یَگان یَگان

ایک ایک ، فرداََ فرداََ، ایک ایک کر کے ، ایک کے بعد ایک .

یَگاں یَگاں

एक-एक करके, एक के | बाद दूसरा।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone