تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُگ" کے متعقلہ نتائج

یُگ

جگ، قرن، زمانہ، زمانۂ دراز جو چار ہیں ست جگ، تریتا جگ، دو اپرجگ اور کلجگ نیز وقت، عہد، موسم

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگ یُگ سے

بہت زمانوں سے ، کئی صدیوں سے ، طویل مدت سے ۔

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

چار یُگ

ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)

کالی یُگ

ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .

چاروں یُگ

the four yugas or epochs of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں یُگ کے معانیدیکھیے

یُگ

yugयुग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

یُگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جگ، قرن، زمانہ، زمانۂ دراز جو چار ہیں ست جگ، تریتا جگ، دو اپرجگ اور کلجگ نیز وقت، عہد، موسم
  • پشت، پیڑھی
  • بیلوں کا جوا، جفت، دو، چوسر میں دو گوٹیں جو ایک خانے میں اکٹھی ہو جائیں، پانسوں کے کھیل کی وہ گول گول گوٹیاں جو بساط پر چلی جاتی ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یُغ

خوشی کی رسم، خوشی کے موقع کی تقریب

شعر

Urdu meaning of yug

  • Roman
  • Urdu

  • jag, kiraN, zamaana, zamaana-e-daraaz jo chaar hai.n sat jag, treta jag, do appar jag aur kaljug niiz vaqt, ahd, mausam
  • pusht, pii.Dhii
  • bailo.n ka joh, jupht, do, chausar me.n do goTe.n jo ek Khaane me.n ikaTThii ho jaa.en, paa.nso.n ke khel kii vo gol gol goTiyaa.n jo bisaat par chalii jaatii hai.n

English meaning of yug

Noun, Masculine

युग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काल, समय, ज़माना, दौर, पुश्त, पीढ़ी, गणना के विचार से कल्प के चार उपविभागों में से प्रत्येक सत, त्रेता, द्वापर और कलि
  • बैलों का जोड़ा, दो, चौसर में दो गोटें जो एक ख़ाने में इकट्ठी हो जाएं, पाँसों के खेल की वो गोल गोल गोटियां जो बिसात पर चली जाती हैं
  • इतिहास का वह लंबा कालखंड जिसमें एक प्रकार की कार्य, घटनाएँ आदि होती रही हों, काल-अवधि, जैसे- प्रस्तर युग

یُگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُگ

جگ، قرن، زمانہ، زمانۂ دراز جو چار ہیں ست جگ، تریتا جگ، دو اپرجگ اور کلجگ نیز وقت، عہد، موسم

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگ یُگ سے

بہت زمانوں سے ، کئی صدیوں سے ، طویل مدت سے ۔

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

چار یُگ

ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)

کالی یُگ

ہندوؤں کے مجوزہ چار زمانوں (ست جگ ، ترہتا جگ ، دواپر جگ اور کلجگ) میں سے ایک زمانہ ، کل جگ یہ زمانہ چار لاکھ بتیس ہزار برس کا تھا اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے .

چاروں یُگ

the four yugas or epochs of the world

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone