تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یال" کے متعقلہ نتائج

یال

گردن، گلا، گلو، عنق، ناڑ

یالَہ

قرن، سینگ

یال پوش

گھوڑ کی گردن پر ڈالنے کا کپڑا

یا لِلعَجَب

اظہارِ حیرت و تعجب کے لیے بولا جانے والا کلمہ ۔

یا لَطِیف

اے باریک سے باریک بات جاننے والے ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

یا لَبَّیک یا لَبَّیک

میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں ۔

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

یہ لو

کوئی چیز دیتے ہوئے یا کوئی غیر متوقع بات سن کر کہتے ہیں.

یَعلُول

पानी का बुलबुला, शिश्न, लिंग ।

یِہ لِکھا ہمارا

ہماری یہ مجال ، ہماری ایسی قسمت (بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں).

یہ لِیجِیے

take this

یِہ لِیجِئے

کسی کو کوئی چیز دیتے ہوئے یا کسی غیر متوقع بات کے ہونے پر مستعمل

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

یِہ لَچّھن مار کھانے کے ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یال کے معانیدیکھیے

یال

yaalयाल

اصل: ترکی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

یال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردن، گلا، گلو، عنق، ناڑ
  • جانوروں کی مستی
  • ایال، گھوڑے کی گردن اور گدّی کے بڑے بڑے بال ( عموماً ایال مستعمل )

Urdu meaning of yaal

  • Roman
  • Urdu

  • gardan, gala, gulo, unq, naa.D
  • jaanavro.n kii mastii
  • ayaal, gho.De kii gardan aur gaddii ke ba.De ba.De baal ( umuuman ayaal mustaamal

English meaning of yaal

Noun, Masculine

  • neck, throat, pulse
  • animal fun
  • mane (of a horse or lion)

याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्दन, गला, घोड़ी की गर्दन के बड़े बड़े बाल, शेर के गर्दन के बाल
  • जानवरों की मस्ती
  • गर्दन, गला, नाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یال

گردن، گلا، گلو، عنق، ناڑ

یالَہ

قرن، سینگ

یال پوش

گھوڑ کی گردن پر ڈالنے کا کپڑا

یا لِلعَجَب

اظہارِ حیرت و تعجب کے لیے بولا جانے والا کلمہ ۔

یا لَطِیف

اے باریک سے باریک بات جاننے والے ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

یا لَبَّیک یا لَبَّیک

میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں ۔

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

یہ لو

کوئی چیز دیتے ہوئے یا کوئی غیر متوقع بات سن کر کہتے ہیں.

یَعلُول

पानी का बुलबुला, शिश्न, लिंग ।

یِہ لِکھا ہمارا

ہماری یہ مجال ، ہماری ایسی قسمت (بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں).

یہ لِیجِیے

take this

یِہ لِیجِئے

کسی کو کوئی چیز دیتے ہوئے یا کسی غیر متوقع بات کے ہونے پر مستعمل

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

یِہ لَچّھن مار کھانے کے ہیں

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یال)

نام

ای-میل

تبصرہ

یال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone