تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادی" کے متعقلہ نتائج

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادیں تازَہ ہونا

(کسی بات یا واقعے کے دوبارہ ہونے کی وجہ سے) پرانی باتیں یاد آ جانا، یاد تازہ ہونا

یادیں تازَہ کَرْنا

رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .

یادیں وابَسْتَہ ہونا

کسی چیز یا شخص سے پرانی باتیں اور قصّے منسلک ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

یِہ دیکھو

کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔

یِہ دیکِھیے

کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔

یِہ دِیدے نَدِیدے ہیں دِیدار کے

دیکھنے کی بے حد خواہش ہے، ان آنکھوں کو دیدار کی خواہش ہے

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یادی کے معانیدیکھیے

یادی

yaadiiयादी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یادی کے اردو معانی

صفت

  • ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

Urdu meaning of yaadii

  • Roman
  • Urdu

  • zikr Khudaa karne vaala, allaah taala kii yaad me.n mashGuul rahne vaala

English meaning of yaadii

Adjective

  • memorial

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادیں تازَہ ہونا

(کسی بات یا واقعے کے دوبارہ ہونے کی وجہ سے) پرانی باتیں یاد آ جانا، یاد تازہ ہونا

یادیں تازَہ کَرْنا

رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .

یادیں وابَسْتَہ ہونا

کسی چیز یا شخص سے پرانی باتیں اور قصّے منسلک ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

یِہ دیکھو

کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔

یِہ دیکِھیے

کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔

یِہ دِیدے نَدِیدے ہیں دِیدار کے

دیکھنے کی بے حد خواہش ہے، ان آنکھوں کو دیدار کی خواہش ہے

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone