تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرادی" کے متعقلہ نتائج

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

خود اِرادی

اپنی عقل سے فیصلہ کرنے کی کیفیت، ذاتی قوّتِ فیصلہ، ذاتی عزم و ارادہ.

غَیر اِرادی

غیر اختیاری، بے قصد، بے ارادہ

قُوَّتِ اِرادی

ارادہ کر لینے کی قوت یا طاقت، کسی بات کا فیصلہ کرلینے کی قوت، ارادے کی مضبوطی

وَحدَتِ اِرادی

آدمیوں کا جبر کے بغیر نیک ہونا، ایک نبی کی امت کے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرادی کے معانیدیکھیے

اِرادی

iraadiiइरादी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَدَدَ

اِرادی کے اردو معانی

صفت

  • ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

شعر

English meaning of iraadii

Adjective

  • wilful, intentional, deliberate

इरादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इरादे का, इरादे से सम्बन्धित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words