تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لادی" کے متعقلہ نتائج

لادی

دھوبی کی گٹھڑی، دُھلائی کے کپڑوں کی گٹھڑی

لادْیا

رک: لادا (۲) .

لادِیا

سر یا گاڑی وغیرہ پر بوجھ لاد کر لے جانے والا شخص، باربردار مزدور

لا دینا

لگائی بجھائی کرنا.

لا دِین

جس کا کوئی دین یا مذہب نہ ہو، بے دین، دہریہ، ملحد

لا دِینی

غیر دینی ، غیر مذہبی ، دنیاوی (انگ : Secular) انسانی نظام زندگی کو لادینی خطوط پر استوار کرنے میں آسانی ہوگئی .

لا دِینِیَت

لادین ہونے کی حالت، مذہب سے کوئی تعلق نہ ہونا، الحاد، دہریت

جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی

کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لادی کے معانیدیکھیے

لادی

laadiiलादी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھوبی کی گٹھڑی، دُھلائی کے کپڑوں کی گٹھڑی
  • لد جانے کے قابل بوجھ، بھار، بوجھا
  • تھوڑا سا بوجھ۔ گناہوں کی لادی اپنے سرلی، دھوبیوں کی گٹھری، دھوبیوں کا پُشتارہ

شعر

Urdu meaning of laadii

  • Roman
  • Urdu

  • dhobii kii gaTh.Dii, dhulaa.ii ke kap.Do.n kii gaTh.Dii
  • lad jaane ke kaabil bojh, bhaar, bojhaa
  • tho.Daa saa bojh। gunaaho.n kii laadii apne sarlii, dhobiyo.n kii gaThrii, dhobiyo.n ka pushtaaraa

English meaning of laadii

Noun, Feminine

  • a load, washer man's load of clothes
  • a burden of bad deeds

लादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ों की वह गठरी जो धोबी गधे पर लादता है,लादना
  • धोबी की गठड़ी, धुलाई के कपड़ों की गठड़ी
  • पशु पर लादा जानेवाला बोझ
  • लद जाने के लायक बोझ,भार, बोझा
  • थोड़ा सा बोझ, पापों का बोझ अपने सर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لادی

دھوبی کی گٹھڑی، دُھلائی کے کپڑوں کی گٹھڑی

لادْیا

رک: لادا (۲) .

لادِیا

سر یا گاڑی وغیرہ پر بوجھ لاد کر لے جانے والا شخص، باربردار مزدور

لا دینا

لگائی بجھائی کرنا.

لا دِین

جس کا کوئی دین یا مذہب نہ ہو، بے دین، دہریہ، ملحد

لا دِینی

غیر دینی ، غیر مذہبی ، دنیاوی (انگ : Secular) انسانی نظام زندگی کو لادینی خطوط پر استوار کرنے میں آسانی ہوگئی .

لا دِینِیَت

لادین ہونے کی حالت، مذہب سے کوئی تعلق نہ ہونا، الحاد، دہریت

جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی

کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone