تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادی" کے متعقلہ نتائج

دادی

(تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں

دادی بَہُو

رک : دادی .

دادی اَمَّاں

دادی، کلمۂ تعظیم

دادی فَرِیادی

فریادی ، مسُتغیث .

دادِیہالی

رک : ددھیالی .

دادِیہال

ددھیال، دادا سے منسوب رشتےدار، گھرانہ، کن٘بہ یا نسل کے افراد

دادیک

داد دینے والا

داد یابی

داد پانا ، اِنصاف حاصل ہونا .

دادِ یَزْدانی

اللہ تعالیٰ کی دین، خُدا کی بخشش

سَگَڑ دادی

دادی کی دادی ۔

پیش دادی

کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے

کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دادی کے معانیدیکھیے

دادی

daadiiदादी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تعلقات

دادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں
  • باپ کی ماں، دادا کی تانیث
  • دعویٰ کرنے والا، داد چاہنے والا، وہ جو انصاف چاہتا ہو

شعر

English meaning of daadii

Noun, Feminine

दादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दादा या पितामह की पत्नी, पिता की माता
  • दावा करने वाला, न्याय चाहने वाला, वह जो न्याय (अर्थात कष्ट का प्रतिकार) चाहता हो
  • (सम्मानसूचक) बड़ी बढ़ी औरत, बड़ी बी

دادی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words