تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمادِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمادِی کے معانیدیکھیے
تَمادِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- درازی، طول
- اختتام معیاد، وہ میعاد جس کے گزر جانے سے نالش کا اختیار نہ ر ہے، اس مدت کا گزر جانا جو قانون میں طلب حق کے لیے مقرر کی گئی ہو، سماعت دعویٰ کی معیاد معینہ کا نکل جانا، زمانہ گزر جانا
English meaning of tamaadii
Noun, Feminine
- period, duration, prolongation, length of time
- time bar, limitation of time which bars a civil action
तमादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अवधि, मुद्द्त, मीआद
- जिसकी अवधि समाप्त हो चुकी हो, अवधि समाप्त होना, समय की सीमा जो एक जिसमें अपील की अवधी समाप्त हो जाती है
تَمادِی کے مترادفات
تَمادِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمادِی)
تَمادِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔