تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weed" کے متعقلہ نتائج
weed کے لیے اردو الفاظ
weed کے اردو معانی
اسم
- گھاس پھوس
- خس و خاشاک
- جھاڑ
- نرائی
- ہرزہ
- کوئی بھی خود رو پودا یا بُوٹی جو بے فائدہ، بے کار، تکلیف دہ یا فصلوں کے لیے نقصان دہ ہو
- بافراط اُگنے والا غیر ضروری پودا
- بے مقصد یا بے کار جانور یا اشیا، خصوصاً ایسا جانور جو نسل کشی کے قابل نہ ہو
- (عوامی) تمباکو
- سستی قسم کا سگار
- بھنگ
- (بول چال) سگریٹ
- ماتمی لباس
- رنڈ سالا
- ماتم کے نشان کے طور پر بازو کوٹ یا ٹوپی پر بندھی ہوئی سیاہ پٹی
- (جمع) خواتین کا ماتمی لباس
- (قدیم) لباس یا کپڑے
فعل متعدی
- جڑی بوٹی سے پاک کرنا
- نلائی کرنا یا چھانٹنا
- خس و خاشاک سے پاک کرنا
- نقصان دہ یا بے کار اشیا سے پاک صاف کرنا
- بے کار سمجھ کر ہٹا دینا
فعل لازم
- جڑی بوٹی سے پاک ہونا
weed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घास-फूस
- ख़स-ओ-ख़ाशाक
- झाड़
- निराई
- हर्ज़ा
- कोई भी ख़ुद-रौ पौदा या बूटी जो बे-फ़ाइदा, बे-कार, तकलीफ़-देह या फसलों के लिए नुक़्सान-देह हो
- ब-इफ़रात उगने वाला ग़ैर-ज़रूरी पौदा
- बे-मक़सद या बे-कार जानवर या अश्या, ख़ुसूसन ऐसा जानवर जो नस्ल-कशी के क़ाबिल न हो
- ('अवामी) तंबाकू
- सस्ती क़िस्म का सिगार
- भंग
- (बोल-चाल) सिगरेट
- मातमी लिबास
- रंड-साला
- मातम के निशान के तौर पर बाज़ू कोट या टोपी पर बँधी हुई सियाह पट्टी
- (जम') ख़वातीन का मातमी लिबास
- (क़दीम) लिबास या कपड़े
सकर्मक क्रिया
- जड़ी बूटी से पाक करना
- नलाई करना या छाँटना
- ख़स-ओ-ख़ाशाक से पाक करना
- नुक़सान-देह या बे-कार अश्या से पाक साफ़ करना
- बे-कार समझ कर हटा देना
अकर्मक क्रिया
- जड़ी बूटी से पाक होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وید
ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
wood sorrel
جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.
وائِڈ بال
(کرکٹ) پھینکی ہوئی وہ گیند جو کھلاڑی کے بلے کی پہنچ سے دور ہو اور جسے کھیلا نہ جا سکے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو اس کا ایک رن مل جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weed)
weed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔