تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wood sorrel" کے متعقلہ نتائج

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

wood sorrel کے لیے اردو الفاظ

wood sorrel

wood sorrel کے اردو معانی

اسم

  • وہ پودے جن سے کھٹا یا ترش عرق نکلتا ہے
  • جنسِ حماض جس کی ہر ساق کے ساتھ دونوں طرف تین تین پتیاں ہوتی ہیں، بعض لوگوں کے نزدیک آئرستانی سہ برگہ یا حند قوق
  • جنسِ حماض کا کوئی بھی پودا
  • شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں گلابی پھولوں والا کھٹا پودا
  • تُرشک

wood sorrel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वो पौदे जिन से खट्टा या तुर्श 'अरक़ निकलता है
  • जिंस-ए-हुम्माज़ जिसकी हर साक़ के साथ दोनों तरफ़ तीन तीन पत्तियाँ होती हैं, बा'ज़ लोगों के नज़दीक आइरिस्तानी सह-बर्गा या हंद-क़ूक़
  • जिंस-ए-हुम्माज़ का कोई भी पौदा
  • शुमाली अमरीका के मग़रिबी 'इलाक़ों में गुलाबी फूलों वाला खट्टा पौदा
  • तुर्शक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wood sorrel

جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wood sorrel)

نام

ای-میل

تبصرہ

wood sorrel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone