تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واڑ" کے متعقلہ نتائج

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

آڑ واڑ ہونا

آڑے آنا، حائل ہونا، حمایتی ہونا۔

گڑھ واڑ

رک : گڑھوار ، کھردار نیز موٹا (کپڑا وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں واڑ کے معانیدیکھیے

واڑ

vaa.Dवाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

واڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ
  • وہ جگہ جہاں ایک قسم کے لوگ بستے ہوں، علاقہ، ملک، سلطنت

Urdu meaning of vaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jis ke gard baa.D ho, muqaam, rahne kii jagah, shahr ka ek hissaa, jagah, ahaata, muhallaa, kuucha, galii, Tolaa
  • vo jagah jahaa.n ek kism ke log baste huu.n, ilaaqa, mulak, salatnat

English meaning of vaa.D

Noun, Feminine

  • enclosed ground or space, enclosure; place; dwelling-place

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

واڑا واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑَہ واڑَہ

رک : واڑا ۔ (ب)

واڑا

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ، ٹولہ، کوچہ

واڑی

باغ، باڑی، پھلواڑی

آڑ واڑ ہونا

آڑے آنا، حائل ہونا، حمایتی ہونا۔

گڑھ واڑ

رک : گڑھوار ، کھردار نیز موٹا (کپڑا وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone